صبا قمر نے کراچی مخالف بیان پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنے کراچی مخالف بیان پر تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا۔ صبا قمر ایک حالیہ بیان کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئیں، اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کراچی منتقل ہونے سے متعلق سوال پر ایسا تبصرہ کیا جس نے شائقین کو ناراض مزید پڑھیں

فلک شبیر نے پاکستان آئیڈل کے حق میں بیان دے کر مداحوں کو خوش کر دیا

معروف گلوکار فلک شبیر نے موسیقی کے مشہور رئیلٹی شو پاکستان آئیڈل کے حق میں بیان دے کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ پاکستان آئیڈل کا نیا سیزن حال ہی میں نشر ہونا شروع ہوا ہے، یہ شو اپنے ججز پینل کے باعث تنازعات کا شکار ہے، شو کے جج فواد خان کو اس بنیاد مزید پڑھیں

دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر، کئی پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار

ملک کے مختلف ایئرپورٹس پر دھند کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر ہوا ہے، متعدد پروازیں منسوخ جبکہ کئی تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ اسلام آباد، لاہور، سیالکوٹ، فیصل آباد اور ملتان ایئرپورٹس پر دھند کے باوجود فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق ہے تاہم آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف ایئر لائنز کی چار پروازیں منسوخ اور 32 مزید پڑھیں

پشاور میں سپینش فلیمنکو ڈانس نے ثقافتی رنگ بکھیر دیے

تماشائیوں کو غیر ملکی ثقافتی رقص اس قدر پسند آیا کہ سپینش زبان کی سمجھ نہ ہونے کے باوجود بھی انہوں نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر فنکاروں کو داد پیش کی۔ 18ویں صدی سے چلتے آ رہے فلیمنکو ڈانس زندگی میں ہونے والے تمام معاملات کی عکاسی کرتا ہے۔ اس میں محبت، دکھ، مزید پڑھیں

تحقیق: اے آئی چیٹ بوٹس اکثر درست خبریں اور معلومات فراہم نہیں کرتے

دنیا بھر کے 22 عالمی نشریاتی اداروں کی مشترکہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آٓئی) چیٹ بوٹس درست معلومات اور خبر فراہم نہیں کرتے جب کہ وہ سوالات کے فراہم کردہ جوابات میں بھی بہت زیادہ غلطیاں کرتے ہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے ’ڈوئچے ویلے‘ (ڈی ڈبلیو) میں شائع رپورٹ کے مزید پڑھیں