
چین نے خلائی ماحول کے جسمانی نظام پر اثرات کا مطالعہ کرنے کےلیے خلائی اسٹیشن پر چوہوں پر تجربات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق چین کے انسان بردار خلائی پروگرام کے تحت شینژو-21 مشن کے دوران خلا میں پہلی بار چوہوں پر سائنسی تجربات کیے جائیں گے۔ یہ تجربات چین مینڈ اسپیس مزید پڑھیں
















































