وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا لاہور میں شعبہ صحت کے ایک اوربڑے منصوبے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا لاہور میں شعبہ صحت کے ایک اوربڑے منصوبے کا اعلان پی کے ایل آئی میں چودھری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف پوسٹ گریجوایٹ سٹڈیز بنے گا، 350 کروڑ روپے لاگت آئے گی وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے چودھری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف پوسٹ گریجوایٹ سٹڈیز کا مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ ملک اقتصادی بدحالی اور بدامنی کی لپیٹ میں، صورت حال یہی رہی تو خدانخواستہ کوئی بڑا سانحہ ہو سکتا ہے، پاکستان کی ایٹمی صلاحیت بڑی طاقتوں کو کھٹکتی ہے جو یہاں سری لنکا اور یوکرائن جیسی صورت حال پیدا کرنا چاہتی ہیں

لاہور04جنوری 2022ء امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ ملک اقتصادی بدحالی اور بدامنی کی لپیٹ میں، صورت حال یہی رہی تو خدانخواستہ کوئی بڑا سانحہ ہو سکتا ہے، پاکستان کی ایٹمی صلاحیت بڑی طاقتوں کو کھٹکتی ہے جو یہاں سری لنکا اور یوکرائن جیسی صورت حال پیدا کرنا چاہتی ہیں۔ پی ڈی ایم، مزید پڑھیں

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدسے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں یواین ایف پی اے کے کنٹری ہیڈ ڈاکٹرلواے شبانی نے ملاقات کی

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدسے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں یواین ایف پی اے کے کنٹری ہیڈ ڈاکٹرلواے شبانی نے ملاقات کی۔اس موقع پرسپیشل سیکرٹری آپریشنزشعیب جدون، متعلقہ افسران اور انچارج یواین ایف پی اے پنجاب شعیب احمدنے شرکت کی۔صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشداورکنٹری ہیڈیواین ایف پی اے ڈاکٹرلواے شبانی کے درمیان صحت کے مختلف منصوبوں سمیت مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت وصدر پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے یوسی81پٹیالہ ہاؤس کے علاقہ کا دورہ کی

صوبائی وزیر صحت وصدر پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے یوسی81پٹیالہ ہاؤس کے علاقہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر راناجاوید،میاں تنویر ودیگرکارکنان موجودتھے۔صوبائی وزیر صحت وصدرپی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے یوسی81کے گھرگھرجاکرصحت سہولت کارڈسے متعلق آگاہی پمفلٹس تقسیم کئے اور عمران خان کا پیغام پہنچایا۔صوبائی وزیر صحت وصدر پی ٹی آئی سنٹرل مزید پڑھیں

سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب محمد مالک بھُلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا

سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب محمد مالک بھُلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جاری تمام ترقیاتی منصوبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری لائیوسٹاک محمد مالک بھُلہ کا کہنا تھا کہ تمام منصوبہ جات کی تکمیل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جائے تاکہ منصوبہ جات کی بروقت تکمیل سے شعبہ مزید پڑھیں