نمیبیا کو شکست، پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پاکستان نے گروپ اسٹیج میں اپنی مسلسل چوتھی کامیابی کے بعد ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ گروپ 2 کے اس میچ میں پاکستان نے بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نمیبیا کو جیت کے لیے 190 رنز کا ہدف دیا تھا جس مزید پڑھیں

پاکستان کا نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ 2 کے میچ میں پاکستان نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں ٹاس کے موقع پر بابر اعظم نے بیٹنگ کرنے کے فیصلے کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے بلے بازوں کو مزید پڑھیں

لاہور کی سڑکوں پر ڈیرن سیمی کے پوسٹرز

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ڈیرن سیمی کے پوسٹرز لاہور کی سڑکوں پر آویزاں ہیں۔ ڈیرن سیمی کے پاکستان میں موجود ایک مداح نے اُن کی اس جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں ڈیرن سیمی کو اپنا مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی کرکٹر ٹام موڈی بھی آصف علی کے مداح ہوگئے

سابق آسٹریلوی کرکٹر ٹام موڈی بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے فِنشر آصف علی کے مداح ہو گئے۔ ٹام موڈی نے کہا کہ پاکستان کے پاس فنشر نہیں تھا لیکن آصف علی نے وہ کمی بھی پوری کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر اجیت اگرکر نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا

سابق بھارتی کرکٹر اجیت اگرکر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔ 2013ء میں ریٹائر ہونے والے اجیت اگرکر نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ٹیم بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ بہترین طریقے سے کر رہی مزید پڑھیں