خاتون رکن اسمبلی کی گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان پر الزامات کی بوچھاڑ

پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی نے الزامات , خدشات اور تحفظات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یا میرے خاندان والوں میں سے کسی کو کچھ ہوا تو اسکی ذمہ داری گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان پر عائد ہوگی کیونکہ وہ پہلے بھی ان پر دو مرتبہ قاتلانہ مزید پڑھیں

قبائلی عورت نوکری بھی نہیں کرسکتی؟

ی بھی نہیں کرسکتی؟ اب حالت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ خواتین کے لیے نوکری کرنا بھی ’حرام‘ ہوگیا ہے۔ دلاور خان وزیر سینیئر صحافی، پشاور پاکستان کے قبائلی اضلاع میں کیا خواتین ہمیشہ گھروں کی چاردیواری میں ہی زندگی گزاریں گی یا کوئی ایسا وقت بھی آئے گا کہ وہ مردوں کی طرح مزید پڑھیں

ہم کبھی کبھی نہیں مانتے اخلاق کے ضابطے

نظام قدرت ہے جو کہا، سنا اور کیا جاتا ہے وہ زندگی بھر پیچھا نہیں چھوڑتا۔ 2014 سے 2018 کے دوران کی گئیں کارروائیاں کسی نہ کسی صورت میں سامنے تو آئیں گی، آج نہیں تو کل، کل نہیں تو پرسوں۔ سید طلعت حسین تجزیہ کار @TalatHussain12 ————————————————————– اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے شہریوں مزید پڑھیں

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ناسازی طبع کی وجہ سے اتوار کی شام اسپتال منتقل کیا گیا

کراچی: سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ناسازی طبع کی وجہ سے اتوار کی شام اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں طبی عملہ ان کا میڈیکل چیک اپ کررہا ہے جبکہ ضروری طبی ٹیسٹ بھی کئے جارہے ہیں۔

حکومت نے نوازشریف کا والیم 10 کھولنے کا فیصلہ کرلیا

سینئر صحافی صابر شاکر نے کہا ہے کہ حکومت نے نوازشریف کا والیم 10 کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے، والیم 10میں مختلف سفارتی اور غیرسفارتی ممالک کے ساتھ قانونی معاہدے، آف شورکمپنیز کی تفصیلات شامل ہیں، نوازشریف کو اب کسی قسم کی کوئی رعائت نہیں دی جائے گی۔ انہو ں نے اپنے تبصرے میں کہا مزید پڑھیں