بابر اعظم کے والد کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی خراب کارکردگی پر تنقید کرنے والوں کو اُن کے والد اعظم صدیقی نے کرارا جواب دیا ہے۔ بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر انگلینڈ کے خلاف سیریز کو بابر اعظم کے لیے نیا سفر قرار دیتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف سیریز، قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی

انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی، کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے ہوٹل میں رپورٹ کی۔ رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم آج کراچی میں رپورٹ کریں گے۔ قومی اسکواڈ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کرے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ کافی فائدہ مند ثابت ہوگا،فل سالٹ

انگلش کرکٹر فل سالٹ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ ہمارے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوگا۔ کراچی میں پریکٹس سیشن کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے آپس میں گفتگو کی ہے کہ پچ کیسی ہوگی اور بولرز کی حکمت عملی کیا ہوسکتی ہے۔ ایک سوال مزید پڑھیں

کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے ہم نے شاہین آفریدی کو تنہا چھوڑ دیا، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے کہ ہم نے شاہین شاہ آفریدی کو تنہا چھوڑ دیا، ہوسکتا ہے کہ جلد بازی میں چند چیزیں کلیئر ہونے سے رہ گئی ہوں۔ سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے رمیز مزید پڑھیں

امریکی خاتون کی اسکائی ڈائیونگ کے دوران کیک کھانے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اسکائی ڈائیونگ کے دوران کیک کھا رہی ہیں۔ خاتون کی اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کرلی۔ انہوں نے بغیر کسی خوف کہ نہ صرف کیک کھایا بلکہ مزید پڑھیں