شاہین شاہ آفریدی بولنگ کا آغاز کب کریں گے؟

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ عمر رشید آئندہ ہفتے انگلینڈ جائیں گے، جہاں پر وہ شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ پریکٹس کو سپروائز کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی جلد بولنگ کا آغاز کریں گے۔ ذرائع نے کہا کہ عمر رشید کا منگل کو ویزہ اپلائی ہوا، آئندہ ہفتے ویزہ ملنے مزید پڑھیں

صوبائی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈ کی مدت میں 6ماہ کی توسیع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے 6 صوبائی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈ کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کردی۔ پی سی بی نے فرسٹ بورڈ کی عبوری کمیٹیوں کی مدت میں دوسری بار توسیع کی ہے۔ اس سے قبل پی سی بی نے 5 مارچ کو عبوری کمیٹیوں کی مدت مزید پڑھیں

بابر اعظم کے والد کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی خراب کارکردگی پر تنقید کرنے والوں کو اُن کے والد اعظم صدیقی نے کرارا جواب دیا ہے۔ بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر انگلینڈ کے خلاف سیریز کو بابر اعظم کے لیے نیا سفر قرار دیتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف سیریز، قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی

انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی، کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے ہوٹل میں رپورٹ کی۔ رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم آج کراچی میں رپورٹ کریں گے۔ قومی اسکواڈ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کرے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ کافی فائدہ مند ثابت ہوگا،فل سالٹ

انگلش کرکٹر فل سالٹ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ ہمارے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوگا۔ کراچی میں پریکٹس سیشن کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے آپس میں گفتگو کی ہے کہ پچ کیسی ہوگی اور بولرز کی حکمت عملی کیا ہوسکتی ہے۔ ایک سوال مزید پڑھیں