گووندا نے شاہ رخ خان کو سمجھدار ترین اداکار قرار دے دیا

بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور کئی سنجیدہ اور کامیڈی فلموں سے شہرت حاصل کرنے والے گووندا کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان فلم انڈسٹری کے سمجھدار ترین اداکار ہیں اور وہ ہمیشہ بالکل درست فیصلے کرتے ہیں، وہ بہت پڑھے لکھے آدمی ہیں۔ بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف کامیڈی شو کپل شرما کے مزید پڑھیں

پنجاب کے 30 ہسپتالوں میںمیڈیکل سپریٹنڈنٹس کی تعیناتی کے لیےدرخواست جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے

لاہور ( مدثر قدیر ) پنجاب کے 30 ہسپتالوں میںمیڈیکل سپریٹنڈنٹس کی تعیناتی کے لیےدرخواست جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے ۔10ستمبر کو محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر نے 5ویں بار تاریخ میںتوسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کرکے اس کو صوبے بھر کی میڈیکل یونیورسٹیز، کالجز اور ہسپتالوں کے 71 ا نتظامی آفیسران کو بجھوا دیا تھا جس کے مطابق میڈیکل سپریٹنڈنٹس کی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب چو دھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلا س منعقد جس میں ہیلتھ کارڈ کی افادیت کو مزید بہتر بنانے کا جائزہ لیا گیا

لاہور ( جنرل رپورٹر  ) وزیر اعلیٰ پنجاب چو دھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلا س منعقد جس میں ہیلتھ کارڈ کی افادیت کو مزید بہتر بنانے کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے ہیلتھ کارڈ کے ذریعے علاج کرانے والے مریضوں کیلئے پینل میں مزید ہسپتال شامل کرنے کی اصولی منظوری دے دی مزید پڑھیں

ساف ویمن کپ: پاکستان ٹیم کل اپنا آخری میچ کھیلے گی

ساف ویمن کپ میں پاکستان ٹیم کل اپنا آخری میچ کھیلے گی، پاکستان اور مالدیپ کے درمیان گروپ میچ سوا بارہ بجے شروع ہوگا۔ پاکستان ویمن ٹیم مالدیپ کے خلاف ناقابل شکست ریکارڈ برقرار رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔ پاکستان نے 2010 اور 2012 کے ساف کپ میں مالدیپ کو شکست دی تھی۔ پاکستان ٹیم کو مزید پڑھیں

وزیر محنت و افرادی قوت سندھ و چیئرمین گورننگ باڈی ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ سعید غنی کی زیر صدارت ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی گورننگ باڈی کا اجلاس جاری۔

وزیر محنت و افرادی قوت سندھ و چیئرمین گورننگ باڈی ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ سعید غنی کی زیر صدارت ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی گورننگ باڈی کا اجلاس جاری۔ اجلاس میں سیکرٹری محنت سندھ لئیق احمد، سیکرٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ بچل راہو پوٹو، ممبر گورننگ باڈی حبیب الدین جنیدی، رحمت اللہ سرکی، علی محمد میمن، مزید پڑھیں