ممکنہ ایم پی او کے تحت نظر بندی گرفتاری سے متعلق حلیم عادل شیخ کے بیٹے حسن عادل شیخ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

ممکنہ ایم پی او کے تحت نظر بندی گرفتاری سے متعلق حلیم عادل شیخ کے بیٹے حسن عادل شیخ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواستگزار حسن عادل شیخ نے موقف دیا کہ میرے والد سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہیں۔ میرے والد کے خلاف سیاسی بنیادوں پر مقدمات بنائے گئے۔ ضمانت کے باوجود انہیں مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے اداکار منیب کیخلاف وکیل فائق علی جاگیرانی کی جانب سے ہتک عزت کا دعویٰ کی درخواست پر فریق کے وکلا کی یقینی دہانی پر سماعت ملتوی کردی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے اداکار منیب کیخلاف وکیل فائق علی جاگیرانی کی جانب سے ہتک عزت کا دعویٰ کی درخواست پر فریق کے وکلا کی یقینی دہانی پر سماعت ملتوی کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے اداکار منیب کیخلاف وکیل فائق علی جاگیرانی کی جانب سے ہتک عزت کا دعویٰ کی درخواست مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کا ٹائٹل تبدل کر کے انہیں دوبارہ طلب کر لیا گیا۔

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کا ٹائٹل تبدل کر کے انہیں دوبارہ طلب کر لیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان کو 18 مئی کو طلب کر لیا ہے، انہیں کیس سے مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت میں عمران خان کی گرفتاری پر تحریک انصاف کے احتجاج پر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں گرفتار رکن صوبائی اسمبلی سندھ فردوس شمیم نقوی کو عدالتی ریمارنڈ پر جیل بھیج دیا۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت میں عمران خان کی گرفتاری پر تحریک انصاف کے احتجاج پر ہنگامہ آرائی کا مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ ٹیپو سلطان پولیس نے فردوس شمیم نقوی اور دیگر ملزمان کو پیش کردیا۔ تفیتیشی افسر نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش مکمل کرلی ہے۔ ملزمان کے سی آر او و دیگر کارروائی مکمل کی مزید پڑھیں

کور کمانڈر ہاﺅس حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث تھے، ولید اقبال

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کور کمانڈر ہاﺅس لاہور میں حملے کے دوران پی ٹی آئی ورکرز نظرآئے، چند کے چہرے میں جانتاہوں ، نظرآیا کہ وہ بھی اندر ہیں تو مجھے بہت حیرت ہوئی ، کسی نہ کسی نے تو ان کو اشتعال دلایا مزید پڑھیں