میرب علی نے اپنے بالوں کی کٹنگ کے پیچھے چھپا راز بتادیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ و ماڈل میرب علی نے اپنے بالوں کی کٹنگ کے پیچھے چھپے راز سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ نے گزشتہ ہفتے اپنے نئے ہیئر کٹ میں تصویر اپلوڈ کی تھی جس کے کیپشن میں اُن کا بتانا تھا کہ اُنہوں نے حادثاتی طور پر میں اپنے بال مزید پڑھیں

76ویں کانز فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پاکستانی فلم ’ان فلیمز‘ بھی منتخب

کانز فلم فیسٹیول کے 76ویں سالانہ میلے میں دیگر ممالک کی طرح پاکستانی فلم ’ان فلیمز‘ بھی نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین نژاد پاکستانی فلم ساز ضرار خان کی ہدایت کاری میں بننے والی ہارر فلم ’ان فلیمز‘ کو فلم فیسٹیول میں 19 اور 20 مزید پڑھیں

شادی پر میڈیا کی توجہ ثانیہ مرزا کی وجہ سے ملی، شعیب ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ شادی کے موقع پر تمام توجہ ثانیہ مرزا کی وجہ سے ملی۔ نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے سابق کپتان شعیب ملک نے نجی زندگی، اہلیہ ، بیٹے اور کرکٹ کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ ایک سوال کے جواب مزید پڑھیں

واحد نسخہ

ڈاکٹر توصیف احمد خان ================ tauceeph@gmail.com عالمی منڈی میں گزشتہ ماہ کے آخر میں تیل کی قیمت گرنے لگی تھی۔ حکومت پاکستان نے اب پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر، مٹی کا تیل 12روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر کمی کرنے کا فیصلہ کیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں

بہاولپور کا خبرنامہ

بہاولپور کا خبرنامہ بہاول پور( محمدعمرفاروق خان ) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز جنوبی پنجاب عابد نور بھٹی کا ڈائریکٹوریٹ تعلقات عامہ بہاول پور کا دورہ۔انہوں نے محکمہ تعلقات عامہ بہاول پور کے افسران و سٹاف سے ملاقات کی۔ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈاکٹر ناصر حمید نے ادارہ کے مختلف شعبہ جات کی کارکردگی اور ان میں مزید پڑھیں