ملک کی سلامتی اور استحکام کے لیے تاجر برادری پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔حنیف گوہر

کراچی17 مئی2023: ایف پی سی سی آئی کے سابق سینئر نائب صدر اور ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے سابق چیئرمین اور یونائیٹڈ بزنس گروپ (سدرن ریجن) کے سیکریٹری جنرل محمد حنیف گوہر نے پاک فوج اور اس کی قیادت کے خلاف جاری گھناؤنے پروپیگنڈے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاک مزید پڑھیں

لاہور کی صحت اور تعلیم کا خبرنامہ – رپورٹ مدثر قدیر

لاہور(جنرل رپورٹر)گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی لاہور میں سکلز سیمینار کا انعقاد , سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی ہدایت پر طالبات میں تکنیکی مہارتوں اور صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے شارٹ کورسز شروع کروانے کا فیصلہ کیا گیا,تفصیلات کے مطابق ان کورسز کا انعقاد موسم گرما کی تعطیلات کے دوران ہوگا. اس مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی رمضان گھانچی کا بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ ملکی سلامتی کے اداروں پر حملے کسی صورت برداشت نہیں کر سکتا۔ رمضان گھانچی

رکن سندھ اسمبلی رمضان گھانچی کا بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ ملکی سلامتی کے اداروں پر حملے کسی صورت برداشت نہیں کر سکتا۔ رمضان گھانچی رکن سندھ اسمبلی رمضان گھانچی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ رمضان گھانچی نے فیصلے سے متعلق قیادت کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان مزید پڑھیں

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ پر دلی دکھ اور افسوس ہے، اس عمل کی کوئی معافی نہیں

سینئر سیاستدان جہانگیر ترین نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا ہے اور حملہ کرنے اور کروانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔جہانگیر ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا جناح ہاؤس کے اندر توڑ پھوڑ کی جائے گی۔کور کمانڈر ہاؤس قائداعظم محمد مزید پڑھیں

بشریٰ بیگم پر بدعنوانی کا مقدمہ

پیر کو عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بیگم کے ہمراہ عدالت پہنچنے جہاں عدالت نے ان دونوں کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ عام شہریوں کے خلاف مقدمات فوجی قوانین کے تحت؟ پی ڈی ایم کا احتجاج: عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش بشریٰ بیگم روحانیت اور صوفی ازم سے اپنے لگاؤ کی وجہ مزید پڑھیں