کراچی سے اغوا ہونے والی دونوں کمسن لڑکیاں لاہور سے بازیاب ہوگئیں لاہور پولیس نے ریلوے اسٹیشن پر دونوں لڑکیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا

کراچی سے اغوا ہونے والی دونوں کمسن لڑکیاں لاہور سے بازیاب ہوگئیں لاہور پولیس نے ریلوے اسٹیشن پر دونوں لڑکیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا

لڑکیوں کو لینے کے لیے زمان ٹاؤن تھانہ کی انوسٹی گیشن ٹیم روانہ ہوگئ

ضلع کورنگی,ایس ایس پی کورنگی کے سخت احکامات پر ایس ایچ او تھانہ زمان ٹاون اور ان ٹیم کی محنت رنگ لے آئی

گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی بچیاں ۔نائلہ اور اور کنزہ الحمداللہ مل گئیں

شاباش ایس ایچ او تھان زمان ٹاون ہمایوں خان