گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبائی محتسب کے فیصلے کو کالعدم کرتے ہوئے محکمہ زراعت کی اپیل نمٹا دی۔, گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کق ممتاز عالم۔دین رفیع عثمانی کے انتقال پر اظہار افسوس

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبائی محتسب کے فیصلے کو کالعدم کرتے ہوئے محکمہ زراعت کی اپیل نمٹا دی۔

کسانوں کے لیے دی گئی DAP کھاد پر سبسڈی سکیم میں ہونے والی انتظامی بے ضابطگیوں اور حکومتی خزانے کو ہونے والے ممکنہ نقصان سے بچنے کے لیے
کسانوں کو ڈی اے پی کھاد پر فراہم کی گئی سبسڈی کے پورے معاملے کی وزیراعلٰی معائنہ ٹیم کے ذریعے چھان بین کروائی جائے۔ سیکرٹری محکمہ زراعت کو ہدایت

کوتاہی برتنے والے ذمہ داروں کا تعین کرتے ہوئے کھاد کے ڈیلرز کو ان کے تصدیق شدہ واجبات ادا کیے جائیں۔ فیصلہ

مستقبل میں سبسڈی نظام کو بہتر انداز میں ترتیب دینے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔ فیصلہ
=============================

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کق ممتاز عالم۔دین رفیع عثمانی کے انتقال پر اظہار افسوس

گورنر پنجاب کی مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا

گورنر پنجاب کی سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت

رفیع عثمانی مرحوم ایک بلند پایہ عالم تھے،ان کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ گورنر پنجاب
=============================

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے مسلم لیگ ن کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ممبران پنجاب اسمبلی پیر رفیع الدین شاہ بخاری، مہوش سلطانہ،بلال فاروق تارڑ، زاہد اکرم، سابق وزیر چوہدری شوکت داود اور صدر مسلم لیگ (ن)حافظ آباد چوہدری محمد بخش تارڑ کی الگ الگ ملاقاتیں

*—ملاقاتوں کے دوران ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو

*….پارٹی کے وژن کے مطابق عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں۔ گورنر پنجاب

*…. عوام سے رابطے مضبوط کریں اور ان کے مسائل کے حل کریں۔ گورنر پنجاب

*– انتشار کی سیاست ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ہے۔ گورنر پنجاب

*—مسلم لیگ ن نے ہمیشہ تعلیم، صحت سمیت ہر شعبے میں عام لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات اٹھائے. گورنر پنجاب

*—وفاقی حکومت نے مشکل حالات کے باوجود زرعی ہیکج سمیت مختلف شعبوں میں ریلیف دیا ہے۔ گورنر پنجاب

*—پوری کوشش ہے کہ عوام کو مہنگائی اور دیگر مسائل سے نجات دلائی جائے۔ گورنر پنجاب

*—ملک میں معاشی ترقی سیاسی استحکام سے وابستہ ہے۔ گورنر پنجاب

*—انتشار کی سیاست ملک کے مفاد میں نہیں۔ گورنر پنجاب

*—سب کو ملک کی تعمیر و ترقی میں مثبت کردار ادا کرنا ہے۔ گورنر پنجاب
===============================