محکمہ لٹریسی کے زیرانتظام ” اکل 2 “اور” تعلیم پروگرام “کی سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس صوباٸی سیکرٹری لٹریسی وجیہہ اللہ کنڈی نے اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری لٹریسی بشیراحمد گورایہ، سکول ایجوکیشن،ٹیوٹا، جاٸیکا،یونیسف کے نماٸندگان ،دیگرسٹیک ہولڈرذاور متعلقہ افسران کی شرکت

سٹیرنگ کمیٹی نے پنجاب میں شرح خواندگی میں اضافے بارے اہم فیصلے کئے ۔

اجلاس میں جنوبی پنجاب کے پانچ اضلاع میں تعلیم پروگرام کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

اکل2پروگرام سےہزاروں بالغ افراد استفادہ کریں گے۔ وجیہہ اللہ کنڈی

پسماندہ علاقوں میں تعلیم سے محروم بالغ افراد کی سہولت کے لئے کمیونٹی ،عمر، علاقاٸی زبان اور دیگرضروریات کے پیش نظر نصاب ترتیب دیاجاۓ گا۔
وجیہہ اللہ کنڈی

اکل2 پروگرام غریب اورناخواندہ بالغان کے لیے بڑا ریلیف ثابت ہو گا۔ سیکرٹری لٹریسی

محکمہ پسماندہ علاقوں میں بذریعہ سکلڈ ایجوکیشن معیارزندگی بلند کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔
سیکرٹری لٹریسی وجیہہ اللہ کنڈی
=============================