وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت سیلابی صورتحال اور راشن کی تقسیم سے متعلق اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت سیلابی صورتحال اور راشن کی تقسیم سے متعلق اجلاس

* اجلاس میں وزیر صحت ، وزیر اطلاعات، مشیر زراعت، وزیر ایکسائیز، وزیر لائیواسٹاک، مشیر قانون، مشیر ری-ہیبلی ٹیشن، چیف سیکریٹری، پرنسپل سیکریٹری، کور فائیو، انجنئرنگ کور، نیوی اور ایئرفورس کے نمائندہ اور وزیر آبپاشی بذریعہ وڈیو لنک اجلاس میں شریک

* اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سیلابی صورتحال، راشن کی تقسیم، متاثرین کو کھانے پینے کی سہولیات، پانی کی نکاسی سے متعلق بریفنگ لینگے اور فیصلے کرینگے

* سید مراد علی شاہ روزانہ کی بنیاد پر سیلابی صورتحال اور امدادی کاموں کے حوالے سے اجلاس کرتے ہیں، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* سیلابی صورتحال اور امدادی کاموں کے حوالے سے اجلاس روزانہ کرنے کا مقصد صورتحال کو کنٹرول کرنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

* ہم متاثرین کی ہر طرح کی مدد کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
وزیر آبپاشی جام خان شورو اور سیکریٹری آبپاشی کی وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ

گڈو بیراج اور سکھربیراج نارمل ہیں اور کوٹڑی پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے