سروسز ہسپتال میں کالے موتیے کے علاج اور تشخیص کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع ،نئی مشین ہمفرے فیلڈ اینالائیزر-3 نصب ،افتتاح


لاہور(  ) سروسز ہسپتال میں کالے موتیے کے علاج اور تشخیص کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع ،نئی مشین ہمفرے فیلڈ اینالائیزر-3 نصب ،افتتاح پرنسپل سروسز انسٹییٹوٹ آف میڈیکل سائنسزپروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل اور پروفیسر آف افتھمالوجی


پروفیسر ڈاکٹر خالد وحید نے کیا۔ اس موقع پر اپنی گفتگو میں پرنسپل سمز کا کہنا تھاسروسز ہسپتال میں مریضوں کے علاج و تشخیص میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بہتری آئی ہے، ہسپتال میں جدید ٹیکنالوجی کے


استعمال سے جدید تقاضوں کو پورا کرنے میں اہم مدد ملے گی جس سے علاج کے ضمن میں پیش آنے والئے مسائل کا خاتمہ ہوگا۔
==========================