
میٹا کیخلاف امریکی وکیل مارک زکربرگ عدالت پہنچ گئے مارک زکربرگ کا نام سن کر اگر آپ میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ کا تصور کر رہے ہیں تو آپ نے بھی وہی غلطی دہرا دی جس کے خلاف امریکی وکیل مارک زکربرگ نے عدالت کا رخ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی مزید پڑھیں












































