پاکستان میں تھیلیسیمیا میں مبتلا افراد کی تعداد تقریباً ایک کروڑ سے زائد

world thalassemia day 2020

رپورٹ :  طارق اقبال  پاکستان میں تھیلیسیمیا میں مبتلا افراد کی تعداد تقریباً ایک کروڑ سے زائد ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد اس مرض سےمتعلق آگاہی اور شعور بیدار کرنا ہے۔ تھیلیسیمیا ایک موروثی بیماری ہے اس بیماری کی دو مزید پڑھیں