
ٹرمپ یوکرین جنگ ختم کرانے کیلئے وہی کردار ادا کریں جو غزہ کے معاملے میں کیا: زیلنسکی غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر زیلنسکی کا امریکی صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران یوکرین کے صدر نے امریکی صدر سے کہا کہ اگر کسی ایک خطے میں امن مزید پڑھیں













































