کیا ٹیریان کیس سے عمران خان کی جان ہمیشہ کے لیے چھوٹ گئی ہے ؟ کیا یہ فرمائشی مقدمہ ہے یا اس مقدمے میں عمران خان کا حلفیہ بیان قانونی تقاضہ ہے ؟ یہ بحث ہوتی رہے گی یا اب ہمیشہ کے لیے ختم ؟

کہ ہم مخالفین اس مقدمے سے عمران خان کی جان چھوٹنے دیں گے ؟ وہ ہمیشہ سے یہ سوال کرتے ائے ہیں کہ اخر ٹیریان عمران خان کے بیٹوں کے ساتھ جمائمہ کے پاس کیوں رہتی ہے اس کی والدہ سیتا وائٹ کے بیان کی کیا حیثیت ہے اور امریکی عدالت کا فیصلہ بھی کیا مزید پڑھیں