پاکستان میں فیملی پلاننگ کے اہداف کے حصول کے لیے اہم پیش رفت۔ پاکستان کے اسٹیک ہولڈرز اور عالمی ماہرین منیلا ورکشاپ 2030 FP میں چیلنجز اور حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیلئے مدعو۔

لاہور یکم جولائی۔۔ پاکستان میں فیملی پلاننگ کے اہداف کے حصول کے لیے اہم پیش رفت۔ پاکستان کے اسٹیک ہولڈرز اور عالمی ماہرین منیلا ورکشاپ 2030 FP میں چیلنجز اور حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیلئے مدعو۔ پاکستان سے ڈائریکٹر جنرل بہبود آبادی پنجاب، سی ای او PPIF ثمن رائے پاکستان،پنجاب کی نمائندگی کررہی ہیں۔ مزید پڑھیں