وزراء اور اراکین اسمبلی سمیت ہر سطح پر سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ

اب جب کہ سبسڈی ختم کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے تو حکومت کو چاہئیے کہ فوری طور پر پارلیمینٹ ہاوس، کیفے ٹیریا، وزراء اور اراکین پارلیمنٹ کی سفری (travel) سبسڈی، پیٹرول، فون، بجلی کے بلوں میں سبسڈی/ رعایت / مفت سفر وغیرہ وغیرہ پر جو بھاری بھرکم سبسڈی ہے وہ بھی ختم کریں۔ یقین مزید پڑھیں