پاکستان پہنچ کر یہ سرپرائز دوں گا۔ سنگر جاوید باجوہ

رپورٹ… صدف رانا لاہور (مشہور سنگر جاوید باجوہ 18 اپریل اپنی سالگرہ منانے پاکستان آ رہے ہیں) انٹرنیشنل سنگر جاوید باجوہ اپنی سالگرہ منانے کے لیے 18 اپریل تک پاکستان آ رہے ہیں (جیوے پاکستان) سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ اس سال اپنی سالگرہ ایک مشہور شخصیت کے ساتھ منائیں گے مزید پڑھیں