کیا سندھ میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دی گئی ہے؟

کورونا کے خلاف سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کے تیزرفتار اقدامات کو اچانک جس طرح بریک لگی ہے اس پر پیپلزپارٹی کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کو سندھ میں گورنر راج لگائے جانے کی دھمکی دی گئی ہے جس کے بعد وہ اچانک بیک مزید پڑھیں