سندھ حکومت 8 ارب روپے کا راشن تقسیم کرنے کے شواہد پیش نہ کرسکی، سپریم کورٹ برہم

sindh government ration distribution corruption lockdown

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی کارکردگی افسوسناک ہے صوبائی حکومت 8ارب روپے کا راشن تقسیم کرنے کے شواہد پیش نہیں کرسکی ۔  سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ روز ہونے والی کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ناکافی انتظامات کے سلسلے میں ازخود مزید پڑھیں