وفاقی حکومت اور اس کے وزرا کا بنیادی مسئلہ آئین پاکستان اور رولز آف بزنس سے ناواقفیت ہے، رضا ربانی

senator raza rabbani

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹ کے سابق چیئرمین سینیٹر میاں رضا ربانی نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور اس کے وزرا کا بنیادی مسئلہ آئین پاکستان اور رولز آف بزنس سے ناواقفیت ہے،یہ ایک غلط بات ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کرونا وائرس پر قومی پالیسی کی مزید پڑھیں