نواب اسلم خان رئیسانی کا بلوچستان اسمبلی میں دھواں دار خطاب حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف واک آئوٹ

بلوچستان اسمبلی میں سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم خان رئیسانی کے دھواں دار خطاب کا چرچا ہے جس کا ذکر انہوں نے حکومت پر خوب تنقید کی اور آخر میں بائیکاٹ کیا ہے ان کے ساتھ دیگر ارکان بھی بائیکاٹ کرکے چلے گئے۔