جنگ نہیں امن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی پریس کلب کے باہر جنگ کے خلاف مظاہرہ

پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین جنگ کے خلاف نعرے لگا رہے تھے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے جنگ نہیں امن۔۔۔۔۔ جنگ مسائل کا حل نہیں۔۔۔۔ جنگ ہوئی دنیا میں کروڑوں لوگ مر جائیں گے بہتر ہے کہ دونوں مزید پڑھیں