
امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سال کا دفاعی معاہدہ طے پا گیا امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسٹھ نے ہندوستانی ہم منصب راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا، جس کے مطابق امریکا اور بھارت کے درمیان یہ فریم ورک علاقائی استحکام اور دفاعی ڈیٹرنس کے لیے سنگِ مزید پڑھیں
















































