ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر رشید مسعود خان نے کہا ہے کہ یکم جولائی سے 5 جولائی تک ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران ایسے موثر اقدامات کیے جائیں تاکہ پیدائش سے لے کر 5 سال تک عمر کا کوئی بھی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے رہ نہ جائے

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان ~ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر رشید مسعود خان نے کہا ہے کہ یکم جولائی سے 5 جولائی تک ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران ایسے موثر اقدامات کیے جائیں تاکہ پیدائش سے لے کر 5 سال تک عمر کا کوئی بھی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے رہ نہ مزید پڑھیں