
کراچی (2 جولائی 2019) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کینسر کے مریضوں کا علاج بہت زیادہ مہنگا اور نجی شعبے میں غریب مریضوں کے استطاعت سے باہر ہے، لہٰذا ان کی حکومت سرکاری سطح پر کینسر کے علاج کے حوالے سے سہولیات کے قیام کے لیے کوشاں ہے اور ویلفیئر مزید پڑھیں