اب کوئی ریٹائرڈ آفیسر “بطور دفاعی تجزیہ کار” ٹی وی پروگرام میں بغیر اجازت شرکت نہیں کریگا !

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو نئی ہدایت جاری کی ہے جس میں پاکستان فورسز کے ریٹائرڈ افسران کو بطور دفاعی تجزیہ نگار ٹی وی پروگراموں میں مدعو کرنے کے حوالے سے انہیں گائیڈ لائن دی گئی ہے آئی ایس پی آر سے اجازت لینا ضروری ہے اس کے مزید پڑھیں