کراچی پریس کلب میں سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کراچی پریس کلب میں پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی جامعہ الائنس کے چیئرمین شیخ ارشاد میچ کا افتتاح کر رہے ہیں دوسری جانب کھلاڑیوں سے خطاب کر رہے ہیں ساتھ صدر PAPP وقارحسن سیکرٹری PAPP آصف جئے جا عمران گیلانی دیگر موجود ہیں