اومنی گروپ کے خلاف تحقیقات ۔ انور مجید کے خاندان کی دو خواتین کو بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئی

شریف خاندان کے بعد انور مجید کے خاندان کو بھی عدالتی ریلیف ملنا شروع ہو گیا ۔ اومنی گروپ کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کے حوالے سے تحقیقات ہورہی ہے اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید اور ان کے صاحبزادے مشکلات میں ہیں خاندان کی خواتین پر بھی بیرون ملک سفر کی پابندی عائد کی مزید پڑھیں

کراچی کے ایک خاندان نے لاکھوں ڈالر امریکہ منتقل کردیے ۔ مقدمہ درج

کراچی کی ایک مقامی عدالت کو بتایا گیا ہے کہ کراچی کی ایک خاندان نے لاکھوں ڈالر امریکہ منتقل کئے اس سلسلے میں مقدمہ بھی درج کیا جا چکا ہے اس خاندان کے افراد میں پرویز علی ان کی بیٹیاں سارا انعم علی اور بیٹا جبران شامل ہیں۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ مزید پڑھیں