
“میری بہوئیں”: صرف ایک ڈرامہ نہیں، ایک سمفنی ہے جذبوں کی ڈرامے کا نام سنتے ہی ذہن میں ایک ایسے گھرانے کی تصویر ابھرتی ہے جہاں رشتوں کی بندشیں، ان کی کشمکش، محبت کی شیریںیاں اور نفرت کی کڑواہٹیں ایک دوسے میں گڈمڈ ہیں۔ “میری بہوئیں” کا عنوان ہی اپنے اندر ایک کہانی سموئے ہوئے مزید پڑھیں












































