سندھ کا ممنون بھی ہوں مقروض بھی، کوشش کے باوجود قرض اتار نہیں پاتا ہوں

mehmood sham

میں سندھ کا ممنون بھی ہوں مقروض بھی۔ کوشش کے باوجود قرض اتار نہیں پاتا ہوں۔ اب زیادہ فکرمند ہوں کہ سندھ پر پھر ایک بار یلغار کی آہٹیں سنائی دے رہی ہیں۔ سندھ میں اپنے مرید رکھنے والے شاہ محمود قریشی نے تو علانیہ دھمکیاں دی ہیں۔ آس پاس سے بھی سرگوشیاں ابھر رہی مزید پڑھیں