ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی نئی ہاؤسنگ اسکیم نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

پلاٹوں کے فارم حاصل کرنے کے لئے بینک برانچوں کے باہر لمبی قطاریں۔ لاکھوں شہری ایم ڈی اے ہاؤسنگ سکیم کے پلاٹوں کے فارم حاصل کرنے کے لئے امڈ آئے۔ فارم اب ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔ کئی برس بعد شہر میں ایک ایسی سرکاری ہاؤسنگ سکیم مزید پڑھیں