پاکستان میں 30 اپریل تک لاک ڈاؤن بڑھانے کی منظوری دے دی گئی

pakistan lockdown extension 30th april

وفاقی حکومت نے پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔اس بارے میں وفاقی حکومت نے وفاقی کابینہ کے سامنے صورت حال رکھی اور وفاقی کابینہ نے لاکھ ڈاؤن کو 30 اپریل تک بڑھانے کی منظوری دے دی ۔واضح رہے کہ یہ مزید پڑھیں