صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی سود سے پاک قرضوں بارے مشاورتی اجلاس میں شرکت

صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی سود سے پاک قرضوں بارے مشاورتی اجلاس میں شرکت پنجاب حکومت کا مقصد معاشرتی طور پر پسماندہ طبقات کو بلند کرنا ہے۔رمیش سنگھ اروڑہ *لاہور، 04 جولائی:* صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور، سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ (PPAF) کے مشاورتی اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں