مشہور بزنس مین اور جمہوریہ جبوتی کے اعزازی قونصل جنرل خلیل احمد نینی تال والا کا افطار ڈنر

مشہور بزنس مین اور جمہوریہ جبوتی کے اعزازی قونصل جنرل خلیل احمد نینی تال والا کی جانب سے ٹیو لپ لا ن کراچی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سرکردہ سیاسی شخصیات اور معززین نے شہر نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔خلیل احمد نینی تال والا کی جانب سے ہر سال مزید پڑھیں