روزگار کے حصول کے لئے گھر سے نکلنے والی ایک پروفیشنل ڈاکٹر خاتون کورونا وائرس کا شکار

کراچی :  ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کورونا وائرس کے تناظر میں ایک دکھ بھری کہانی شیئر کردی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایک ویڈیو بیان کے ذریعے بتایا کہ روزگار کے حصول کے لئے گھر سے نکلنے والی ایک پروفیشنل ڈاکٹر خاتون کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہے وہ خاتون ڈاکٹر کراچی کے مزید پڑھیں