
سری لنکا میں ہونے والے بم دھماکوں میں ہوٹل میں ٹھہری ہوئی پاکستان کی پانچ خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں پاکستانی ہائی کمیشن کا عملہ اسپتال میں موجود ہے کولمبو سری لنکا میں پاکستان ہائی کمیشن نے پاکستانیوں سے رابطہ رکھا ہوا ہے اور ان کے بارے میں کوئی بھی معلومات فراہم کرنے یا معلومات مزید پڑھیں