
ای چالان کیخلاف درخواست دائر کر رہے ہیں، منعم ظفر خان کراچی میں سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منعم ظفر خان نے کہا کہ ای چالان کی شکل میں بھاری جرمانے شہریوں پر عائد کیے گئے ہیں، ایک ہفتے میں 30 ہزار سے زائد شہریوں پر جرمانے کیے گئے sindhi.jeeveypakistan.com sports.jeeveypakistan.com مزید پڑھیں












































