جے ایس گروپ … نئی مشکلات کا شکار

کہتے ہیں کہ انسان پر جب مشکلیں آتی ہیں تو ایک ساتھ چاروں طرف سے آ جاتی ہیں اسے سمجھ نہیں آتا کہ اس کے ساتھ اچانک یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے۔ کچھ ایسی ہی صورتحال اس وقت جے ایس گروپ کی ہے جو امریکہ میں پاکستانی سفیر کے عہدے سے ہاتھ دھونے مزید پڑھیں

جہانگیر صدیقی کی اونچی اڑان …. دوسری قسط

مشرقی پاکستان بھارت سے جنگ کے بعد بنگلہ دیش بن گیا تو سٹاک کا کاروبار بھی مندی میں چلا گیا کئی دن تک اسٹاک بند رہی ۔جہانگیر صدیقی کو بڑا جھٹکا لگا لیکن ہمت نہیں ہاری خرچہ پورا نہیں ہو رہا تھا تو گاڑی گھر پر کھڑی کردی ملازم کی موٹر سائیکل پر اس کے مزید پڑھیں