بھارت میں اسکول کے دو ہم جماعت آرمی اور نیوی کے سربراہ بن گئے۔ جماعت 5 اے میں اوپندر دویری کا رول نمبر 931 اور دنیش ترپاٹھی کا رول نمبر 937 تھا۔ بھارت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسکول کے دو ہم جماعت آرمی اور نیوی کے سربراہ بن گئے ہیں۔بھارتی آرمی چیف جنرل اوپندر مزید پڑھیں