
لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے اپنی کامیابیوں کا کریڈٹ عمران خان کو دے دیا انگلش کرکٹرز مائیکل وان، سر الیسٹر کُک، ڈیوڈ لائیڈ اور فل ٹفنل کے پوڈکاسٹ Stick To Cricket میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا، ’عمران خان بلاشبہ ان کے سب سے بہترین کپتان تھے لیکن وہ قدرتی طور پر مزید پڑھیں












































