
ذہن تبدیل کرلیا، سیاست سے دور رہنا چاہتا ہوں: شاہد آفریدی شاہد آفریدی نے اپنا مستقبل کا لائحہ عمل بتا دیا؟ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں تقریب کے دوران شاہد آفریدی سے سوال کیا گیا کہ سوشل میڈیا پر ایک مخصوص طبقہ آپ سمیت ملک کے حقیقی ہیروز کے خلاف منفی مہم چلاتا مزید پڑھیں














































