جناح ہسپتال میں خودکشی کرنے والے شخص کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

jinnah hospital suicide man coronavirus negative

جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) میں قائم آئیسولیشن وارڈ سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرنے والے شخص کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔ ہسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ 37 سالہ فواد عباسی کو وائرس کی ممکنہ علامات ظاہر ہونے پر اتوار کی شب کراچی مزید پڑھیں