حکیم محمد سعید کے 100 ویں یوم ولادت پر حکیم محمد سعید ایوارڈز کا انعقاد!

حکیم محمد سعید یقیناً بڑے آدمی تھے، انہوں نے قومی فلاح و بہبود پر دل کھول کر خرچ کیا اور  بڑے آدمی وہی ہوتے ہیں جو عوامی فلاح پر خرچ کرتے ہیں۔گورنر سندھ عمران اسماعیل حکیم محمد سعید ایوارڈز کے اجراءکا مقصد اعلیٰ قومی خدمات کی حوصلہ افزائی  اور نئی نسل کو تحریک دینا ہے، مزید پڑھیں