گرین ہاؤس گیس کے اخراج میں کس شعبے کا کتنا حصہ ہے؟ ایک اہم رپورٹ

دنیا بھر میں ماحولیات پر اثرانداز ہونے والی گرین ہاؤس گیسز کے اخراج پر بحث جاری ہے اسے کم سے کم کرنے کے لئے کوششیں کی جا رہی ہیں گرین ہاؤس گیسیں کی وجہ سے ہی دنیا بھر میں درجہ حرارت بڑھ رہا ہے اور آنے والے زمانے میں گلیشیئرز کے پگھلنے کا خطرہ ہے مزید پڑھیں